All categoriesDropdown arrow
Car Services
Shoes for sale 0
1 / 11
Rs 20000

Shoes for sale

Swan Garden, Islamabad
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
CategoryCasuals
SexMen
ConditionNew
Price20000
Description
اسلام علیکم میرا ایک رشتہ دار جرمنی سے پاکستان آ رہا تھا میں نے اس سے اپنے لئے اچھے سے جوتے لانے کو کہہ دیا اور پاؤں کا نمبر دے دیا جوتے تو وہ لے آیا لیکن مجھے وہ خاصے بڑے ہیں تصویریں دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بالکل نئے ہیں جوتوں کا نمبر 45 ہے جس بھائی کے پاؤں کا نمبر 45 ہو رابطہ کریں شکریہ برائے رابطہ Shop # 4 Soan Heights-III Main Double Road Block-H Soan Gardens Islamabad
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087845055
Report this ad