All categoriesDropdown arrow
Renting Services
راجن پوری بکرا 0
1 / 11
Rs 160,000

راجن پوری بکرا

D Ground, Faisalabad
1 week ago
Details
SexMale
Age12
Price160,000
Description
السلام علیکم Rajan Puri Bakra for sale Weight is approximately 70 kg . راجن پوری بکرے سیل کے لیے موجودہ ہے وزن تقریبا 70 کلو ہے اور ارڈر پر بکرا دیا جائے گا. ایک بکرا ایک لاکھ 60 ہزار روپے کا ہے۔ اگر کسی کو بکرے اور سستے چاہیے تو وہ بھی بتا سکتا ہے آرڈر پہ دے دیں گے ایک دو دن بعد ڈلیوری ہو سکتی ہے پورے پاکستان میں مجھ سے کال پر بھی اور واٹس ایپ پر بھی رابطہ کریں. ۔میں خود فیصل آباد میں ہوتا ہوں۔ بکرے ڈیرہ غازی خان میں ہے ۔ اگر آپ براہ راست لینا چاہتے ہیں تو وہاں آپ کو آنا پڑے گا اگر آپ کسی بھی شہر میں منگوانا چاہتے ہیں تو آپ کو پہلے پیمنٹ بینک اکاؤنٹ میں کرنی پڑے گی [redacted phone number فیصل آباد میں بھی راجن پوری بکرے موجود ہیں اور راجن پوری بکرے دوسرے شہر میں بھی موجود ہیں ۔ براہ راست آکر آپ خود بھی بکرے خرید سکتے ہیں۔ یا بکرے کی بکنگ کے لیے کچھ پیمنٹ آپ کو مل کر یا بینک اکاؤنٹ میں ایڈوانس دینی پڑے گی ۔ پندرہ ہزار روپے بکنگ کے لیے ڈلیوری چارجز الگ ہوں گے۔جو بکرا بک ہو جائے گا وہ بکرا آپ کی امانت ہوگا وہ کسی اور کو نہیں دیا جائے گا ۔ بکرے کی ڈلیوری تب کی جائے گی جب آپ ٹوٹل رقم دے دیں گے ۔ اگر آپ بکرا بک کرتے ہیں اس کی پیمنٹ آپ بھیجتے ہیں اور بعد میں آپ بکرا نہیں رکھنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں بکنگ کی صورت میں آپ کی پیمنٹ ہے وہ بکنگ میں سے کاٹی جائے گی کچھ رقم کاٹی جائے گی ۔اور بقایہ رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087421095
Report this ad